Friday, April 19, 2019

اتوار کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا بلوچستان میں آغاز

 نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا بلوچستان میں آغاز اتوار سے ہوگا۔
وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا بلوچستان میں آغاز اتوار سے ہوگا۔

جعمہ کو نیوز کانفنس سے خطاب کرتے ہوئے طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ صوبے میں دس ہزار آپارٹمنٹ بنائے جائے گے،

طارق بشیر نے مزید کہا مچھلی فروشوں کے لئے ھاوسنگ سوسائٹی بنائی جائی گی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GvwkXX

0 comments:

Popular Posts Khyber Times