
فردوس عاشق اعوان نے عہدہ سنبھال لیا
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے جمعہ کے روز اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
سیکرٹری اطلاعات شفقت جلیل نے انہیں وزارت کے امور کے حوالے سے بریفنگ دی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2PiDCkG
0 comments: