Friday, April 12, 2019

معروف کرکٹر فواد عالم اب ڈراموں میں اپنے جلوے دکھائیں گے

معروف کرکٹر فواد عالم
معروف کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ کے بعد اداکاری میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اب معروف کرکٹر فواد عالم کرکٹ کے بعد ٹی وی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹر فواد عالم نے اداکاری کی ٹھان لی ہے،، اب وہ ٹی وی پر اپنے چاہنے والوں کو اپنی اداکاری سے محظوظ کریں گے، فواد عالم ڈرامہ سیریل "گھرداماد" میں جلوہ گر ہوں گے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2P6Twi2

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times