Tuesday, April 2, 2019

جیمز بانڈ سیریز فلم گولڈ فنگر کی اداکارہ تانیا میلٹ چل بسیں

جیمز بانڈ سیریز فلم گولڈ فنگر کی اداکارہ تانیا میلٹ چل بسیں
جیمز بانڈ سیریز فلم گولڈ فنگر کی اداکارہ چل بسیںلاس اینجلس:(02 اپریل 2019) ہالی وڈ تھرلر ایکشن فلم جیمز بانڈ سیریز کی تیسری فلم گولڈ فنگر کی اداکارہ تانیا میلٹ دنیا سے چل بسیں۔

ان کی عمرستتربرس تھی، جیمز بانڈ نے سوشل میڈیا پر تانیا میلٹ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تھرلر ایکشن جیمز بانڈ سلسلے کی تیسری فلم گولڈ فنگر میں ٹلی ماسٹرسن کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ تانیا میلٹ انتقال کر گئی ہیں۔

اس غمزدہ وقت میں ہم ان کے خاندان اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔واضح رہے کہ انیس سو اکتالیس میں پیدا ہونے والی تانیا میلٹ پچاس اورساٹھ کی دہائی میں اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر کامیاب ترین ماڈل بھی رہیں۔

ان کی بڑھتی شہرت کے سبب ووگ میگزین نےانیس سو اکسٹھ میں انہیں اپنے سرورق پر دومرتبہ جگہ دی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ug0049

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times