
چئیرمین نیب نے کہا ہے کہ کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا نیب کی ترجیحات میں شامل ہے۔
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نیب کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر چیئرمین نیب نے کہا کہ کرپشن تمام برائیوں کی ماں ہے۔ کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنا نیب کی ترجیحات میں شامل ہے۔
کرپشن کے خاتمے کیلئے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ تمام میگا کرپشن کیسز، منی لانڈرنگ، قومی خزانے میں خوردبرد جیسے مقدمات پر توجہ ہے۔
جیسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے مزید کہا کہ نیب 16 ماہ میں 590 بدعنوانی کے ریفرنس دائر
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VPBO5b
0 comments: