Friday, April 19, 2019

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے مصر کی کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی

 مصر کی کریڈٹ ریٹنگ بڑھ گئی
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے مصر کی کریڈٹ ریٹنگ بڑھا دی۔

موڈیز کے مطابق مصر نے اپنی جاری معاشی اصلاحات کے باعث اپنی مالیاتی حیثیت کو بہتر کیا ہے اور اقتصادی ترقی کی رفتار بڑھائی ہے۔


موڈیز نے مصر کی لانگ ٹرم فارن اینڈ لوکل کرنسی ایشوور ریٹنگ کو B3 سے بڑھا کر B2 کر دیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GvNPYo

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times