
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بیساکھی کے تہوار پر سکھ برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیساکھی سکھ برادری کا خوشیوں بھرا روایتی تہوار ہے، ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونے سے بھائی چارے کو فروغ ملتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بیساکھی کے تہوار پر سکھ برادری کو مبارکباددی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ بیساکھی سکھ برادری کا خوشیوں بھراروایتی تہوار ہے ،ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونے سے بھائی چارے کو فروغ ملتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بیساکھی کے تہوار پر سکھ برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، بیساکھی کے موقع پر سکھ برادری کی خدمات ہمارا اخلاقی اور دینی فرض ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GdFRl9
0 comments: