Sunday, April 28, 2019

پیٹرا کیویٹووا سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس کے فائنل میں کامیاب

پیٹراکیویٹووا
جمہوریہ چیک کی عالمی نمبر تین پیٹرا کیویٹووا نے سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں ایسٹونیا کی کونٹاویٹ ناکام رہیں۔

سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس کے فائنل میں پیٹرا کیویٹووا اور انیٹ کونٹا ویٹ مدمقابل آئیں۔ جمہوریہ چیک کی پیٹراکیویٹووا نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے پہلا سیٹ چھ تین سے جیتا۔

ایسٹونیا کی کونٹاویٹ دوسرے سیٹ میں بھی حریف کھلاڑی کا مقابلہ نہ کر سکیں۔ عالمی نمبر تین پیٹرکیویٹووا نے دو صفر سے ناصرف ٹرافی جیتی بلکہ قیمتی گاڑی بھی اپنے نام کرلی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GRFmis

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times