
تفصیلات کے مطابق چوہدری نثار نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو خطرات ہیں ، حکومت اپنے آپ کو احتساب کے عمل سے مکمل طور پر الگ کرے ، نیب ایک خود مختار ادارہ ہے ، اگر وہ آزادی سے کام کرنے دیتی تو آج یہ حالات نہیں ہوتے جبکہ احتساب کے سلسلے کو حکومت نے خود متنازع بنا…
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارنے کہا کہ ملک کو بہت سنجیدہ خطرات کا سامنا ہے،ہم ان خطرات سے بے خبر ہیں، انہوں نے وزیر اعظم کے حوالے سے کہا کہ عمران خان کو مشورہ دیتا ہوں خدا کے واسطے غیر روایتی وزیراعظم بنیں،ذمہ داری عمران خان اور انکی ٹیم کی ہے قوم کو سہانے خواب نہ دکھائیں۔انہوں نے کہاکہ حمزہ شہباز والا معاملہ حکومت نے خود متنازعہ بنایا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2D0Ygkl
0 comments: