Friday, April 5, 2019

حکومت گھٹیا ہتھکنڈوں سے اپنی ناکامیاں نہیں چھپاسکتی: مریم نواز

مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکامی و پسپائی کے بعد بھی حکومت گھٹیا ہتھکنڈوں سے باز نہیں آئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکامی و پسپائی کے بعد بھی حکومت گھٹیا ہتھکنڈوں سے باز نہیں آئی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی نالائقی اور نااہلی پر مہر ثبت کرنی والی حکومت ایسی حرکتوں سے اپنی ناکامیاں نہیں چھپاسکتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ حمزہ شہباز اپنی شدید علیل آئی سی یو میں داخل نو مولود بیٹی کو چھوڑ کر وطن واپس آئے تھے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2OU4WFW

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times