
وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور حالیہ کشیدگی کے دوران دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے پر اس کی تعریف کی۔
وہ منگل کے روز اسلام آباد میں ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان سے باتیں کررہے تھے۔
ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
پاک فضائیہ کے سربراہ نے عالمی برادری میں پاکستان کا مثبت تشخص کامیابی سے اجاگر کرنے میں وزارت اطلاعات کے کردار کو سراہا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YKZgSP
0 comments: