Tuesday, April 9, 2019

پاکستان نے بھارتی سکھ یاتریوں کو بیساکھی میلے میں شرکت کیلیے ویزے جاری کر دیے

پاکستان نے بھارتی سکھ یاتریوں کو بیساکھی میلے میں شرکت کیلیے ویزے جاری کر دیے
بھارت میں پاکستان کے ہائی کمیشن نے آئندہ بیساکھی میلے کیلئے بھارتی سکھ یاتریوں کو 2200 ویزے جاری کئے ہیں۔

منگل کے روز ایک ٹویٹ میں دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہاکہ یہ ویزے دونوں ملکوں کے درمیان بین المذاہب ہم آہنگی اور عوامی رابطوں کیلئے پاکستان کی کوششوں کا حصہ ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2UvNKwx

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times