
نیوزی لینڈ میں پارلیمنٹ نے اسلحہ قوانین میں تبدیلی کا ایک بل منظور کیا ہے یہ بل کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر دہشت گرد حملوں کے بعد ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں منظور کیا گیا ہے، حملے میں پچاس افراد شہید ہوگئے تھے۔
اسلحہ اصلاحاتی بل پارلیمنٹ میں حتمی طورپر پڑھے جانے کے بعد ایک کے مقابلے میں ایک سو انیس ووٹوں سے منظور کیا گیا۔
اب اس بل کی گورنر جنرل سے منظوری لینا ہوگی جس کے بعد یہ باضابطہ قانون بن جائے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2uYRw29
0 comments: