
مسیحی برادری حضرت عیسیٰ علیہ اسلام کے دوبارہ ظہور کے حوالے سے آج (اتوار) ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منارہی ہے۔
اس موقع پر ملک بھر میں گرجا گھروں میں خصوصاً ملک کے امن و خوشحالی کےلئے خصوصی عبادات اور دعائیں کی جارہی ہیں۔
بچے اور نوجوان اس تہوار کے حوالے سے خوشی کے گیت گا رہے ہیں۔
گرجا گھروں میں آج عبادات اور دعاوں کا سلسلہ دن بھر جاری رہے گا۔
Wishing all our Christian citizens a happy Easter.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 21, 2019
وزیراعظم عمران خان اور پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے اس موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2PmGkFU
0 comments: