وزیرِاعظم عمران خان نےآج پشاورمیں شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا۔
وزیرِاعظم نے زیر علاج مریضوں کی عیادت اور ان سے بات چیت کی۔
وزیراعظم نے ہسپتال انتظامیہ اور عملے سے بھی ملاقات کی۔
وزیرِاعظم نے ہسپتال میں مہیا کردہ سہولیات اور عملے کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا۔
وزیرِاعظم نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے زیر علاج مریضوں سے بھی بات چیت کی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2vaDB95
0 comments: