
یورپی یونین اور جاپان نے امریکہ کی طرف سے دباو بڑھائے جانے کے باوجود ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کا اعادہ کیا ہے۔
اس عزم کا اظہار برسلز میں یورپی کمیشن کے صدر جین کلاڈے جنکر اور یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک کی جاپانی وزیراعظم شینزوایبے سے ملاقات میں کیا گیا۔
انہوں نے قانون کی حکمرانی پر مبنی عالمی امن اور استحکام کے لئے مشترکہ کوششیں کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VwtF8I
0 comments: