Friday, April 19, 2019

ساحلی شہرحدید سے فوجوں کی واپسی کاعمل ایک ہفتے میں شروع کرینگے

فوجوں کی واپسی کاعمل ایک ہفتے میں شروع
یمن میں متحارب فریق ساحلی شہرحدید سے فوجوں کی واپسی کاعمل ایک ہفتے میں شروع کریںگے۔

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن Griffiths نے کہاکہ وہ فوج کی نئی جگہ منتقلی کے پہلے مرحلے پرعملدرآمدکے لئے متعلقہ فریقوں سے باضابطہ منظوری حاصل کرچکے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2V4k88X

0 comments:

Popular Posts Khyber Times