
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے کامیابی سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا ہے اور اب وہ امن اور خوشحالی کی جانب بڑھ رہا ہے۔
آج ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد میں کاروباری شخصیات میں اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے اور بھارت کے ساتھ حالیہ محاذا ٓرائی کے دوران پاکستان کے عوام نے بالغ النظری کا مظاہرہ کیا ہے۔
انہوں نے تاجر برادری پر زور دیا کہ وہ آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں کیونکہ اس میں ترقی کی بے پناہ گنجائش ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2XH0E7R
0 comments: