Saturday, April 13, 2019

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی کوئٹہ میں بزدلانہ حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز
اقوام متحدہ نے دہشت گردی اور پُرتشدد انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں حکومت پاکستان کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے کوئٹہ میں بزدلانہ حملے کی شدیدمذمت کی جس میں بیس افراداجاں بحق اوراڑتالیس زخمی ہوگئے۔ انہوں نے سوگوار خاندانوں اور پاکستان کی حکومت اور عوام سے تعزیت بھی کی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2V0U0Md

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times