Wednesday, April 10, 2019

جنرل قمر باجوہ نے شجاعت کا مظاہرہ کرنے والے فوجی اہلکاروں کو اعزازات سے نوازا

جنرل قمر باجوہ نے شجاعت کا مظاہرہ کرنے والے فوجی اہلکاروں کو اعزازات سے نوازا
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کارروائیوں کے دوران شجاعت کا مظاہرہ کرنے والے فوجی اہلکاروں کو فوجی تمغوں سے نوازا ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اعزازات کی تقسیم کی تقریب بدھ کے روز جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں منعقد کی گئی جس میں شہداء اور نمازیوں کے اہلخانہ نے بھی شرکت کی۔

35 افسران کو ستارہ امتیاز (ملٹری) 36 افسران اور جوانوں کو تمغہ بصالت اور سات جوانوں کو اقوام متحدہ میڈل سے نوازا گیا۔

شہداء کے تمغے ان کے اہلخانہ نے وصول کئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2G3AdCg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times