Tuesday, April 30, 2019

ورلڈکپ میں مجھے سلیکٹ نہ کرنے کا سوال سلیکشن کمیٹی سے پوچھا جائے، وہاب ریاض کا شکوہ

 ورلڈکپ میں مجھے سلیکٹ نہ کرنے کا سوال سلیکشن کمیٹی سے پوچھا جائے، وہاب ریاض کا شکوہ
فاسٹ بولر وہاب ریاض نے پی سی بی سے شکوہ کیا کہ ہر کھلاڑی پورا سال محنت کرتا ہے اور پھر ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر دکھ ہوتا ہے تاہم ورلڈکپ میں مجھے سلیکٹ نہ کرنے کا سوال سلیکشن کمیٹی سے پوچھا جائے۔

انہوں نے کہا کہ کرکٹ میں اچھا اور برا وقت آتا رہتا ہے، ٹیم میں جب بھی موقع ملا اچھا پرفارم کروں گا۔

وہاب ریاض کا مزید کہنا تھا کہ ورلڈکپ کے لیے سب سے مضبوط ٹیم انگلینڈ ہے لیکن پاکستان کے پاس اچھی پرفارمنس دکھانے کا بہترین موقع ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2DG9R8L

0 comments:

Popular Posts Khyber Times