Thursday, April 25, 2019

چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون ورکر جاں بحق

چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون ورکر جاں بحق
چمن میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ورکرجاں بحق جب کہ ایک زخمی ہو گئی۔

چمن کے علاقے میرال زئی کونسل میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ورکرجاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگئی، واقعہ کے بعد زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کرکے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

اے سی چمن سید سمیع آغا کے مطابق واقعے کے بعد علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن کیا جارہا ہے جب کہ پولیو مہم کو عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2USLzDf

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times