
تہران میں وزیراعظم عمران نے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی۔
عمران خان نے آیت اللہ روح اللہ خمینیؒ کے مزار پر حاضری دی۔
وزیراعظم عمران خان نے مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2KV1lcf
0 comments: