Sunday, April 21, 2019

سول ایوی ایشن کے اہکار نے ایمانداری کی شاندار مثال رقم کرکے ملک کا نام روشن کر دیا

 سوات کا رہائشی بین الاقوامی آمد والے لاونج پراپنا قمیتی سامان بھول گیا تھا
باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر سول ایوی ایشن کے اہکار نے مسافر کو لاکھوں روپے مالیت کا گمشدہ سامان لوٹا دیا۔

ترجمان سول ایوی ایویشن اتھارٹی کے مطابق سوات کا رہائشی بہن کی شادی کے لئے سونا اور اخراجات اٹھانے کے لئے 3600 اماراتی درہم لایا تھا لیکن مسافر بین الاقوامی آمد والے لاونج پر سامان بھول گیا جس کے بعد سوات کے رہائشی کو ٹریس کیا گیا، تصدیق کے بعد تمام سامان لوٹا دیا گیا۔

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2W7df3C

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times