Tuesday, April 23, 2019

پاک بحریہ کا فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ کا فاسٹ اٹیک کرافٹ میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ
 شمالی بحیرہ عرب میں پاک بحریہ نے میزائل فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کے فاسٹ اٹیک کرافٹ نے سطح سمندر سے زمین پر میزائل فائر کیا جو بحری جہاز کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ خشکی پر اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا بتانا ہے کہ مقامی سطح پر تیار کیے گئے میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2vg20u5

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times