Saturday, April 20, 2019

بلوچستان میں دہشت گرد حملہ، ایران کی شدید مذمت

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف
‏پاکستان میں دہشتگرد حملے پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھی اپنا بیان جاری کردیا۔

بلوچستان میں ہونےوالی دہشتگرد حملےکی شدید مذمت کرتے ہوئے جواد ظریف کا کہنا تھا کہ ‏یہ حملہ وزیراعظم عمران خان کےدورہ ایران پرروانگی سے قبل کیا گیا‏۔

دہشتگرد، انتہاپسند اور انکے معاونین دونوں مسلم ریاستوں کے تعلقات سے خوفزدہ ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ‏ایران پاکستان کی حکومت اورعوام کے ساتھ کھڑا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2UvQEMO

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times