
اطلاعات اور نشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اورپیپلزپارٹی کا بدعنوانی پر مبنی گٹھ جوڑ ناکام ثابت ہوگا۔
انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کوریاست مدینہ کے اصولوں پر پروان چڑھانے کے لئے پُرعزم ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قوم کو وزیراعظم سے امیدیں وابستہ ہیں اور وہ ان توقعات پر پورا اتریں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2W1m6Eg
0 comments: