Monday, April 8, 2019

پاکستان کپ کے سنسنی خیز مقابلے

اکستان کپ کے سنسنی خیز مقابلے
پاکستان کپ دوہزار انیس کے سنسنی خیز مقابلوں میں بیشتر ٹیمیں اپنے تین تین میچز مکمل کرچکی ہیں،،ابتک کھیلے گئے میچز میں بلوچستان پانچ پوائنتس کے ساتھ سر فہرست ہے

پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن کے پی کے کی ٹیم کی ہے جسکے پوائنٹ سکی تعداد پانچ ہے،،اسی طرح سندھ کی ٹیم دو پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے،

،پوائنٹس ٹیبل پر پنجاب کی ٹیم نے دو میچز کھیلے جس میں ایک بھی میچ جیت نہیں پائی ہے،،اسی طرح فیڈرل ایریا کی ٹیم نے بھی دو میچز کھیلے ہیں اور کوئی بھی نہیں جیت پائی ہے

 
 


from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2OVMIDO

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times