Monday, April 22, 2019

سپریم کورٹ کے نو تعینات شدہ جج کی تقرری کا معاملہ

سپریم کورٹ کے نو تعینات شدہ جج قاضی محمد امین احمد 24 اپریل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
سپریم کورٹ کے نو تعینات شدہ جج قاضی محمد امین احمد 24 اپریل کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

سپریم کورٹ کے نو تعینات شدہ جج قاضی محمد امین احمد کی حلف برداری کی تقریب بدھ کے روز صبح نوبجے سپریم کورٹ میں منعقد ہو گی چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ جسٹس قاضی محمد امین احمد سے ان کے عہدے کا حلف لیں گے تقریب میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اٹارنی جنرل بار کے نمایندے اور سینئیر وکلاء شرکت کریں گے پارلیمانی کمیٹی نے تقرر کی منظوری دی تھی
یاد رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گذشتہ روز جسٹس قاضی محمد امین کی سپریم کورٹ میں تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2PqbGeO

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times