Friday, April 12, 2019

پاکستان کی ایل این جی کی مارکیٹ نئی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے: وزیر پٹرولیم

وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان
پٹرولیم کے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایل این جی کی منڈی نئی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے۔

انہوں نے یہ بات آج اسلام آباد میں اینگرو گروپ کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

وفاقی وزیر نے وفد کو یقین دلایا کہ پاکستان تیل اور گیس کے شعبہ میں سرمایہ کاری میں اضافہ کے لئے پرعزم ہے، وفد نے ایل این جی کے شعبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2X1rEhS

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times