
نیب نے سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی پیروی کے لیئے نعیم بخاری ایڈوکیٹ کی خدمات حاصل کرلیں۔ نیب اعلامیہ کے مطابق نعیم بخاری شہباز شریف، احد ملک سمیت دیگر ملزمان کے مقدمات میں نیب کی نمائندگی کریں گے۔
نیب نے سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی پیروی کے لئے نعیم بخاری کی خدمات حاصل کر لیں۔ نعیم بخاری قائد حزب اختلاف شہباز شریف، احد ملک سمیت دیگر ملزمان کے مقدمات میں نمائندگی کریں گے۔ نیب کا پراسکیوشن ونگ سپریم کورٹ میں نعیم بخاری کی معاونت کرے گا۔
انہوں نے تاریخی پاناما کیس میں ایک اہم کردار ادا کیا. انہوں نے عدالت کے سامنے ایک بہت خوبصورت انداز میں حقائق پیش کیے. نعیم بخاری وکلا کمیونٹی میں اور عوام میں بھی بہت زیادہ احترام کی نظر سے دیکھے جاتے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2UYVBCd
0 comments: