Saturday, April 6, 2019

ٹوئٹر میں ’لیبل‘ کا نیا فیچر متعارف کیا گیا

ٹویٹر کا ایک اور نیا فیچر منظر عام پر
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر گزشتہ کچھ عرصے سے نئے فیچر متعارف کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

’ٹوئٹر‘ نے جہاں رواں برس کے آغاز میں ویب سائٹ کو مکمل طور پر نئے ڈیزائن کے ساتھ متعارف کرایا تھا۔

وہیں بعد ازاں ٹوئٹر نے ’اوریجنل ٹویٹر‘ کا فیچر بھی آزمایا تھا۔

تاہم اب ’ٹوئٹر‘ نے ’لیبل‘ نامی نیا فیچر متعارف کرادیا اور فوری طور پر اسے محدود صارفین کے لیے پیش بھی کردیا گیا۔

ٹوئٹر نے نئے فیچر کو متعارف کرائے جانے کا اعلان ایک ٹوئیٹ کے ذریعے کیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2uMwxj1

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times