
آزاد کشمیر کے ضلع مظفرآباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک لاپتہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے باغ دھیرکوٹ میں ساہلیاں کے مقام پر پیش آیا، جہاں جیپ کھائی میں گری، جیپ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سوار تھے۔
امدادی ٹیموں نے جائے حادثے پر پہنچ کر چار لاشوں کو نکال لیا ہے جبک ایک شخص کی تلاش جاری ہے، فوری طور پر جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WLYQtV
0 comments: