
فاروق عبداللہ کے مودی پر وار پر وار کہتے ہیں پاکستانی ایف سولہ گرانے کا دعویٰ بھی امریکہ نے مسترد کر دیا مودی کب تک جھوٹ بولیں گے۔
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے انتہا پسند اور متعصب مودی پر تابڑ توڑ حملے کہا امریکی جریدے کی رپورٹ کے بعد وزیراعظم اور ان کے کارندوں کے پاکستانی ایف سکیسٹن مار گرانے کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایک شخص بھی مر جائے تو سب کو خبر ہو جاتی ہے۔ بالا کوٹ میں تین سو افراد کے مارے جانے پر کہیں سے کوئی خبر نہیں آئی۔ مودی کب تک جھوٹ بولیں گے۔ کشمیری نئی دہلی یا مودی کے غلام نہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Uljl3T
0 comments: