
پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے طور پر آج ایک سو بھارتی ماہی گیروں کو کراچی جیل سے رہا کردیا گیا۔
انہیں لاہور لے جایا جائے گا اور کل واہگہ کی سرحد پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
ان بھارتی ماہی گیروں کو پاکستانی سمندری حدود میں غیرقانونی ماہی گیری کرنے پر گرفتار کیاگیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2OU9Mmt
0 comments: