Monday, April 15, 2019

ٖفخرِ پاکستان اعصام الحق نے کلے کورٹ چیمپئن شپ اپنے نام کرلی

پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور پارٹنر میکسیکو کے سینتاگو گونزالیز
پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے امریکا میں کلے کورٹ چیمپئن شپ جیت لی۔

امریکی شہر ہیوسٹن میں ہونے والے کلے کورٹ چیمپئن شپ میں اعصام الحق نے اپنے پارٹنر میکسیکو کے سینتاگو گونزالیز کے ساتھ شاندار کھیل پیش کیا۔

مینز ڈبل کے فائنل میں پاک میکسیکن جوڑی نے نیل اسکپسکی اور کین اسکپسکی پر مشتمل برطانوی جوڑی کو شکست دی۔

ان کی جیت کا اسکور6-3، 4-6 اور 6-10 رہا جب کہ یہ اعصام الحق کے کیرئیر کا 17 واں اے ٹی پی ٹائٹل ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2GoC85z

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times