
گلگت بلتستان کے گورنر راجہ جلال حسین مقپون نے اسلام آباد میں صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی۔
انہوں نے صدر کو اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور گلگت بلتستان کے طلبہ کو در پیش مسائل سے آگاہ کیا۔
صدر نے انہیں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور طلبہ کودر پیش مسائل کے حل کے لئے فوری اقدامات کا یقین دلایا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Gkci2R
0 comments: