Sunday, April 28, 2019

شہر قائد میں غلط انجیکشن لگنے کے باعث ایک اورننھی کلی جان کی بازی ہار گئی

شہر قائد میں غلط انجیکشن لگنے کے باعث ایک اورننھی کلی جان کی بازی ہار گئی
شہر قائد میں غلط انجیکشن لگنے کے باعث ایک اور بچی جان کی بازی ہار گئی۔

کراچی میں اتائی ڈاکٹر کے غلط انجیکشن نے ایک اور بچی کی جان لے لی، 8 سالہ صبا نور کو طبیعت خراب ہونے پر کلینک لایا گیا جہاں ڈاکٹر کے انجیکشن لگانے کے بعد صبا جان کی بازی ہار گئی۔

بچی کے والد کے مطابق بچی کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی جس پر قریبی کلینک میں منتقل کیا جہاں ڈاکٹر کے انجیکشن لگاتے ہی بچی دم توڑ گئی۔ پولیس نے عدنان نامی اتائی کو گرفتار کر لیا ہے جب کہ بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2J2AF6T

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times