
لاہور میں ایران کے قونصل جنرل محمد رضا نذری نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات کے نئے مواقع تلاش کرنے سمیت اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کا خواہشمند ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایران کے قونصل جنرل محمد رضا نذری نے سیالکوٹ شہر کے ایون صنعت و تجارت میں ایک اجلاس کے دوران کہا کہ وقت آگیا ہے کہ دونوں ملک باہمی تجارت اور معاشی تعاون کو وسعت دیں۔
انہوں نے شہر کے مختلف اہم صنعتی یونٹس کا دورہ بھی کیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2ZPxhlM
0 comments: