
پاکستانی وزیراعظم عمران خان ایران کے دو روزہ دورے پر مشہد پہنچے جہاں انہوں نے مختصر قیام کیا، انہوں نے امام رضا علیہ السلام کے مزار پر خصوصی حاضری دی اور دعا مانگی۔
وزیر اعظم عمران خان ایرانی صدر حسن روحانی کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے بھی ملاقات کریں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Xt2IQI
0 comments: