Friday, April 19, 2019

مالی میں وزیراعظم اوراُن کی حکومت مستعفی

مالی میں وزیراعظم اوراُن کی حکومت نے اسعتفے دے دیئں
مالی میں وزیراعظم Soumeylou Boubeye Maiga اور ان کی پوری کابینہ ایک نسلی گروپ کی جانب سے ایک سوساٹھ Fulani گڈریوں کے قتل عام کے بعدمستعفی ہوگئی ہے۔

صدرابراہیم بوبکرکیتاکے دفتر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہاگیاہے کہ وزیراعظم اور پوری کابینہ کے استعفے منظورکرلئے گئے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2KZozOa

0 comments:

Popular Posts Khyber Times