پاکستان فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکار محمد علی کا 88واں یوم پیدائش آج منایاجا رہا ہے۔
محمد علی نے کیرئیر کا آغاز 1956میں ریڈیو پاکستان سے کیا اور انہوں نے ریڈیو پاکستان کے کراچیسٹیشن پر بھی کام کیا ۔
انہوں نے اپنے فلمی سفر کا آغاز فلم چراغ جلتا رہا سے کیا ۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Iy3oAW
0 comments: