
ریونیو کے وزیر مملکت حماد اظہر نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ ملک کے تجارتی خسارے میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت 37 فیصد سے زائد کمی آئی ہے۔
انہوں نے ایک ٹوئیٹرپ یغام میں کہا کہ یہ بات انتہائی خوش آئند ہے کہ گزشتہ پانچ سال کا بیرونی خسارہ اب تیزی سے کم ہو رہا ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی مستحکم اقتصادی پالیسیوں کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2G25V2A
0 comments: