Saturday, April 20, 2019

سری لنکا میں 3 گرجا گھروں اور 2 ہوٹلوں میں دھماکے، 25 افراد ہلاک 150زخمی

سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر تین گرجا گھروں اور دو ہوٹلوں میں دھماکوں کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 150زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر تین گرجا گھروں اور دو ہوٹلوں میں دھماکوں کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 150زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ایسٹر کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی کارروائی سامنے آئی جہاں 3 گرجا گھروں اور دو ہوٹلوں کو نشانہ بنایا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق کارروائی میں کوچیکاڈے، سینٹ سیبسٹن اور بیٹیکولا چرچ میں اس وقت دھماکے ہوئے جب لوگ مذہبی عبادت میں مصروف تھے۔

کولمبو میں ہی شانگری ہوٹل اور سینیمین گرانڈ میں بھی دھماکے ہوئے جب کہ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں 80 افراد زخمی ہوئے جب کہ تمام واقعات میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Gjh3rS

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times