Saturday, April 6, 2019

بھارتی فضائیہ کا ایف 16 کو نشانہ بنانے کا دعویٰ بے نقاب ہو گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا مگ21 کو گرائے جانے سے پہلے ایف 16 کو نشانہ بنانے کا دعوٰی بےنقاب ہو گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ مگ 21 کے ملبے سے تمام 4 میزائل سِیکر ہیڈز صحیح حالت میں ملے، چاروں میزائل سیکر ہیڈز صحیح سلامت قبضے میں لیے گئے۔

میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاکستان اور اس کی پروفیشنل مسلح افواج ڈھول نہ پیٹ کر بردباری کا مظاہرہ کر رہی ہیں، ہمارے پاس شیئر کرنے کے لیےاس سے زیادہ سچ موجود ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WSt4eN

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times