Tuesday, April 16, 2019

مستونگ میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 10 افراد جاں بحق

 مستونگ میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 10 افراد جاں بحق
 مستونگ میں مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 10 افراد جاں بحق اور سترہ زخمی ہوگئے

ضلع مستونگ کے علاقے کنجہ دوری میں ایک مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم سے دس مسافر جاں بحق اور سترہ زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو علاج معالجے کے لئے ضلعی ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مستونگ منتقل کردیا گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Datl5l

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times