Saturday, March 9, 2019

الیکشن کمیشن مسلح افواج کو سیاسی جماعتوں کے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے روکے: سابق سربراہ بھارتی بحریہ

بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ریٹائرڈ ایڈمرل رام داس
بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ریٹائرڈ ایڈمرل رام داس نے الیکشن کمیشن سے سیاسی جماعتوں کو سیاسی مقاصد کیلئے مسلح افواج کی کارروائیوں کو استعمال کرنے سے باز رکھنے کیلئے فوری مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

چیف الیکشن کمشنر سنبیل اروڑہ کو لکھے گئے ایک کھلے خط میں ایڈمرل رام داس نے کہا کہ چونکہ انتخابات چند ہفتے بعد منعقد ہونے میں اس لئے یہ انتہائی ضروری ہے کہ کسی سیاسی جماعت کی طرف سے اپنی فتح یا جنگی جنون کا پیغام دینے کیلئے حالیہ واقعات کا غلط استعمال نہ کیا جائے جوانتخابات پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2H7bgbT

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times