Thursday, March 21, 2019

بلاول بھٹوکے مشکلات میں اضافہ، غداری کامقدمہ درج کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

بلاول بھٹو
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیخلاف سنگین غداری کا مقدمہ درج کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی، قراردادپی ٹی آئی رکن مسرت جمشیدچیمہ نے جمع کرائی۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بلاول بھٹو نے ملکی مفاد کونقصان پہنچانے کی کوشش کی، بلاول بھٹونے ذاتی مفاد کیلئے پاکستان مخالف بیان دیا، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بلاول کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت غداری کامقدمہ درج کیاجائے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CwyTGT

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times