Tuesday, March 5, 2019

پی ایس ایل فور: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری
پاکستان سپرلیگ سیزن فور کے 25ویں میچ میں ٹیبل اسکور پر ٹاپ پوزیشن پر براجمان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے شروع ہوا ہے۔

 اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈینگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IU6xfv

0 comments:

Popular Posts Khyber Times