
قومی ویمنز ٹیم کے سابق کپتان ثنا میر نے آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر2018 کی کیپ اور اس حوالے سے جاری کیا جانے والا لیٹر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شیر کردیا۔
Alhamdolillah !
— Sana Mir ثناء میر (@mir_sana05) March 6, 2019
Thank you @ICC and David Richardson for the opportunity, encouragement and recognition.
Love playing this sport and cherish everytime I represent my country globally. #ICC#ODITeamoftheyear2018 pic.twitter.com/7nmLQwwMGk
آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ اس اعزاز سے نوازے جانے پر آئی سی سی اور چیف ڈیوڈ رچرڈسن کی شکر گزار ہوں، کرکٹ سے گہرا لگاؤ ہے اور ملک کی نمائندگی کے ہر موقع کی قدر کرتی ہوں۔
یاد رہے کہ آئی سی سی کی جانب سے 27 فروری کو ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل کرکٹرزکو لیٹر کے ساتھ یادگاری کیپس بھی بھجوائی گئی تھیں۔ثنامیر یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی خاتون کرکٹر ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://www.suchtv.pk/urdu/sports/item/64596-cap-of-icc-odi-team-of-the-year.html
0 comments: